the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،19اکتوبر(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملیالم فلم اداکار سریش گوپي ناتھن کے طور پر کیرالہ میں ایک گلیمرس چہرہ مل گیا جو ریاست میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے کارکنوں پر مارکسی کیڈر کی طرف سے پرتشدد حملوں کو پارلیمنٹ



اور سڑک دونوں جگہ اجاگر کرے گا۔
اقلیتی اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت مختار عباس نقوی کی رہائش گاہ پر آج صبح راجیہ سبھا میں نامزد ممبر پارلیمنٹ مسٹر گوپي ناتھن نے بی جے پی کی رکنیت حاصل کی۔
اس موقع پر بی جے پی کے جنرل سکریٹری بھوپندر یادو اور جھارکھنڈ کے شہری ترقی کے وزیر سی پی سنگھ موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.